ہائوسنگ سکیم جہانیاں میں مکان برائے فروخت
جہانیاں شہر کے پوش ایریا ( گورنمنٹ ہائوسنگ سکیم جہانیاں ) میں 6 مرلہ مکان برائے فروخت
*2 بیڈ روم اور اٹیچ باتھ
*ٹی وی لانچ
*ڈرائنگ روم + ڈائننگ
*گیراج + 4 فٹ گیلری
*بیک صحن 10×30
*بیک لان 30×45
نمایاں خصوصیات
*تمام کورڈ ایریا پر لینٹر ڈلا ہوا
*واپڈا میٹر + موٹر
*ٹھنڈے اور گرم پانی کی وائرنگ(لوہے کی پائپ والی)
*ہر کمرے میں گیس کی وائرنگ(لوہے کی پائپ والی )
*ہر کمرے کا علیحدہ اٹیچ باتھروم
*کچن اور باتھ میں ٹائلنگ
*مکمل گھر میں ماربل فلورنگ
*اوپر کی منزل پر مکمل چار دیواری
*مکان کی پچھلی طرف پکا تھڑا اور وسیع لان/ کچن گارڈن
* فرنٹ گلی میں 20 فٹ روڈ
*واپڈا آفس اور مسجد کے بالکل قریب
Name: M Akram
Number: 0304-79486** ( Click to View Number )
Don’t forget to tell about SALE BABA when call to seller.