سپیشل آفر
کمالیہ کی کھدر
ساون بھادوں کے موسم میں جب شدید حبس اور گرمی بڑھ جاتی ہے اور اور ہر قسم کا کپڑا جسم پر بوجھ لگتا ہے تو ایسے موسم میں ہوا دار اور باریک سوتی کپڑے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ خوبیاں صرف کھدر یا لان میں ہی موجود ہوتی ہیں۔
تو ہم لائے ہیں آپ کے لئے کمالیہ کا مشہور موسم گرما کا ویلوٹ گولی کھدر کومڈ کمپکٹ اکسپورٹڈ دھاگہ لان کی طرح نرم وملائم ، ہوادار اور مضبوط دھاگے میں تیار کیا گیا ہے
پختہ رنگ اور جاذب نظر دلکش ورائٹی کے ساتھ آپکی دھلیز پر موجود ہے۔
اب پورے پاکستان میں فری ھوم ڈیلیوری کے ساتھ
آرڈر کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کر یں شکریہ
ہول سیل و پرچون دستیاب ہے۔
نوٹ:مال پسند نہ آنے یا عیب دار ہونے کی صورت میں ڈیلوری وصول ہونے کے بعد 3 دن تک مکمل پیمنٹ کے
ساتھ قابل واپسی ہو گا
Name: Sasti Shop
Number: 0315-89111** ( Click to View Number )
Don’t forget to tell about SALE BABA when call to seller.