ہم اس کورس میں آپ کودرج ذیل یونٹ کے مطابق آٹو کیڈ سافٹ ویئر میں کام کرنا سیکھاتے ہیں
آٹو کیڈ کورس یونٹ 1۔ 05مرلہ ،10مرلہ ،1کنال کے گھروں کے نقشے
یونٹ 2۔ مارکیٹ ،پلازہ ،چھوٹے شاپنگ مال کے نقشے بنانا
یونٹ 3۔ فلیٹ ،ہاؤسنگ سوسائٹی کا نقشہ بنانا جس میں گھر ،روڈ سیوریج لائن الیکٹرک پلان بنانا
یونٹ 4۔ فائنل ڈرائینگ Submit کرنا یعنی Submittion بنا کر PDF فائل میں کنورٹ کرنا ٹوٹل سٹیشن سے پوائنٹ آٹو کیڈ میں Draw کرنا ،اس کے بعد ایکسل کے پوائنٹ کو کید میں Drawکرنا