گرافک ڈیزائئنگ ایک ایسا کورس ہے جس کی ضرورت 21 صدی میں ہر شخص کو ہے اگر آپ فری لانس مارکیٹ میں کسی بھی سکل کو بیچ رہے ہوں تب بھی اگر آپ گرافک ڈیزائنر نہیں تو آپ کو اپنا پروفائل بنانے کے لیے اپنی گگز کے تھمبنیل بنانے کے لیے اپنی ایڈورٹایزمنٹ کے لیے آپ کوکسی گرافک ڈیزائنر کی مدد درکار ہو گی۔
اس کورس کو کرنے بعد بطور گرافک ڈیزائنر جاب بھی کر سکتے ہیں ۔ اس سکل کا جاب سکوپ بہت زیادہ ہے ۔ مزید کونسلنگ کے لیے آپ ہمارے آفس میں تشریف لائیں یا ہمارے وٹس ایپ پر میسج کریں ۔