You don't have javascript enabled. Good luck with that.
Post Free Ad
  •   Clicks : 2721
  •   Impressions : 3523

Best corn silage for sale


Detail
  • Country Pakistan
  • City Gujranwala
  • Price 123 PKR

Description
جیسے جیسے وقت بدلتا ہے لوگ اپنے کام کرنے کے انداز کو بھی بدل لیتے ہیں۔ انسان ہمیشہ سےاسی کام کو پسند کرتا آیا ہے جس میں اس کو کم محنت میں زیادہ منافع ملے ( سمارٹ ورک).
اسی طرح اگر گاۓ بھینس کے چارے کی بات کی جاۓ تو پہلے لوگ اپنی فصلوں میں چارہ بوتے تھے لیکن اس کام میں خرچہ بھی بہت تھا اور رسک بھی کیونکہ بعض اوقات ان کو اچھا بیج نا ملنے پر یا کسی اورقدرتی آفت کی وجہ سے چارے میں کمی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
لیکن اب کے اس دور میں ڈیری مالکان اپنی بھینسوں کیلۓ ساٸیلج خریدنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس کے بےشمار فواٸد ہیں۔
ساٸیلج کے استعمال سے بھینسوں کا دودھ بھڑتا ہے۔
اگر گوشت والا جانور ہے تو ساٸیلج کے استعمال سے اسکے گوشت میں کافی اضافہ ہوتا۔
ساٸیلج کا خرچ بھی دوسرے چارے سے کم پڑتا ہے۔
اگر آپ ساٸیلج خریدنا چاہتے ہیں یا اس کے متعلق کوٸی بھی معلومات لینا چاہتے ہیں تو ابھی عثمان گروپ آف کمپنی سے رابط کریں۔
Seller Information:

Name: Usman Group

Number:  0321-11139** ( Click to View Number )

Don’t forget to tell about SALE BABA when call to seller.

Best corn silage for sale

Gujranwala, Pakistan
8 Dec 2022
Seller
Usman Group
Trust Score : 18/100
Followers : 0 Following : 0
03XX XXXXXXX Click to view.
Contact:   0321-1113990   Verified

Other post by Usman Group